Google is retiring older versions of many Google mobile apps

Google Is Retiring Older Versions Of Many Google Mobile Apps

گوگل اپنی بہت سی ایپلی کیشنز کے پرانے ورژن ختم کر رہا ہے

گوگل اپنی بہت سی اینڈروئیڈ اور آئی او ایس ایپلی کیشنز کے پرانے ورژنز کو ریٹائر کر رہا ہے۔ گوگل 3 اپریل سے اپنی ایپلی کیشنز کے درج ذیل پرانے ورژنز کی سپورٹ ختم کر دے گا
• گوگل ڈرائیو فار اینڈروئیڈ (2.4.311 سے قبل کے ورژن)
• گوگل ڈاکس فار اینڈروئیڈ (1.6.292 سے قبل کے ورژن)
• گوگل شیٹس فار اینڈروئیڈ (1.6.292 سے قبل کے ورژن)
• گوگل سلائیڈز فار اینڈروئیڈ (1.6.

(جاری ہے)

292 سے قبل کے ورژن)
• گوگل ڈرائیو فار آئی او ایس (4.16 ورژن سے قبل کے ورژن)
• گوگل ڈاکس فار آئی او ایس (1.2016.12204 سے قبل کے ورژن)
• گوگل شیٹس فار آئی او ایس (1.2016.12205 سے قبل کے ورژن)
• گوگل سلائیڈز فار آئی او ایس (1.2016.12203 سے قبل کے ورژن)

ان ورژن کے صارفین کو گوگل کی جانب 1 مارچ سے نوٹی فیکیشن ملنا شروع ہو جائیں گے اور 3 اپریل سے ان کی سپورٹ ختم ہو جائے گی۔

تاریخ اشاعت: 2017-01-20

More Technology Articles