Google launches Chrome 78 with forced dark mode and password checker
گوگل نے لازمی ڈارک موڈ اور پاس ورڈ چیکر کے ساتھ کروم 78 لانچ کر دیا
نئے ورژن کے نیو ٹیب پیج میں اب آپ بیک گراؤنڈ ہی شامل کرنے کے علاوہ اسے مزید بہتر طریقے سے ڈیزائن کر سکتے ہیں۔ گوگل نے اس کے لیے تصاویر کی گیلری اور کئی تھیم پیش کی ہیں۔ اس میں آپ اپنی مرضی کی تھیم کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ آپ خود کنٹرول کر سکتے ہیں کہ شارٹ کٹس کیسے دکھائی دیں یا نظر نہ آئیں۔
فورسڈ ڈارک موڈ کا فیچر آن ہوتے ہی تمام ویب سائٹ کو ڈارک موڈ میں دکھائے گا، چاہے وہ ویب سائٹ ڈارک موڈ کو سپورٹ بھی نہ کرتی ہو۔
(جاری ہے)
گوگل ڈارک موڈ سپورٹ نہ کرنے والی ویب سائٹ کا سورس کوڈ تبدیل نہیں کرے گا بلکہ ویب سائٹ کے رنگ کو تبدیل کرے گا۔
گوگل نے فروری میں پاس ورڈ کلین اپ ایکسٹینشن لانچ کی تھی۔ اسے کروم 78 میں شامل کر دیا گیا ہے۔اس سے صارفین کو پتا چلے گا کسی ویب سائٹ پر وہ جو پاس ورڈ استعمال کر رہے ہیں وہ کتنا محفوظ ہے۔ اصل میں گوگل پاس ورڈز کے ہیک کیے ہوئے اوپن ڈیٹا بیس موجودہ پاس ورڈ کو ملائے گا، اگر یہ پاس ورڈ پہلے سے ہیک ہو چکا ہوگا تو گوگل اسے استعمال کرنے سے خبردار کرے گا۔
دوسرے نئے فیچرز میں ٹیب ہوور کارڈ ہیں۔ اس سے آپ کسی ٹیب پر ماؤس لے جائیں گے تو اس کے بارے میں زیادہ تفصیل معلوم ہو جائے گا۔ یہ فیچر زیادہ ٹیبز کھول کر براؤزر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بہتر ہے۔کلک ٹو کال فنکشن سے ڈیسک ٹاپ ویب پیج پر فون نمبر ہائی لائٹ ہو جاتا ہے اور یہ نمبر آپ کے اینڈروئیڈ فون پر بھیج دیا جاتا ہے۔یہ فیچر ابھی تمام صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہے۔
کروم 78 میں گوگل ڈی این ایس اوور ایچ ٹی ٹی پی ایس (ڈی او ایچ) پروٹوکول کی ٹسٹنگ کر رہا ہے۔ اس پروٹوکول سے صارفین ہیکر کی طرف سے جاسوسی سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کروم 4 سے براؤزر میں شامل سیکورٹی فیچر ایکس ایس ایس آڈیٹر کو ختم کر دیا گیا ہے۔یہ فیچر 2009 میں جاری کیا گیا تھا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry