Google Play Services now boasts 5 billion installs

Google Play Services Now Boasts 5 Billion Installs

گوگل پلے سروسز 5ارب سے زیادہ بار انسٹال ہوچکی ہے

گوگل پلے سروسز ہر اینڈروئیڈ فون میں پہلے سے انسٹال ہوتی ہے تاہم چین میں فروخت ہونے والے والے سمارٹ فون گوگل پلے سروسز سے محروم ہوتے ہیں۔ رابطہ نمبروں کے سینک (Sync) ہونے سے لیکر کر جیو پوزیشنگ تک سب کام گوگل سروسز سے ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)


اگر آپ پلے سروسز کو ایپ کہیں تو یہ پہلی ایپ ہے جو 5 ارب بار انسٹال ہو چکی ہے جو ایک متاثر کن تعداد ہے۔
گوگل پلے سروسز سے گوگل پرانی ڈیوائسز میں نئے فیچرز شامل کرتا ہے۔ آپریٹنگ سسٹم اپ ڈیٹس اسی سے شامل ہوتی ہیں۔ اگر پلے سروسز کے ساتھ کچھ مسئلہ ہو جائیں تو بہت سی ایپلی کیشن کام کرنا بند کر دیں۔

تاریخ اشاعت: 2017-07-31

More Technology Articles