Google Summer of Code 2014

Google Summer Of Code 2014

طالبعلموں کیلئے گوگل کوڈ میں حصہ لینے کی کل آخری تاریخ

یہ پروگرام گوگل سمر آف کوڈ ( Google Summer of Code) کے نام سے جانا جاتاہے۔ اس پروگرام میں طالبعلموں کو اوپن سورس پروجیکٹ کے لیے کوڈ لکھنے پر ا نعامات دئیے جائیں گے۔گوگل کی طرف سے اوپن سورس کمیونیٹیز کے ذریعے جیتنے والے کوڈز کو فنڈ کیا جائے گا ، اور دنیا کے سامنے لایا جائے گا۔

(جاری ہے)


گوگل کی جانب سے منتخب کردہ ہر طالب علم میں 6ہزار ڈالر دئیے جائیں گے۔ جس میں سے 5500ڈالر طالب علم کو دئیے جائیں گے، جبکہ 500ڈالر اتالیق تنظیم کو دئیے جائیں گے
اس میں شمولیت کے لیے 1دن اور چند گھنٹوں کا وقت رہ گیا ہے۔ اس پراجیکٹ میں حصہ لینے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجئے۔
http://goo.gl/71f6hz

تاریخ اشاعت: 2014-03-20

More Technology Articles