Google to bring “Out of Office” feature to Gmail and Hangouts Chat
گوگل اب جی میل اور ہینگ آؤٹ چیٹ میں ایک نیا فیچر ”آؤٹ آف آفس“ متعارف کرا رہا ہے
اگر آپ چاہیں کہ آپ کو آفس سے باہر پریشان نہ کیا جائے تو آپ کو اپنے کیلنڈر میں اس کا اندراج بھی کرنا پڑے گا، جس کے بعد یہ سٹیٹس جی میل اور ہینگ آؤٹ چیٹ دونوں ایپس میں نظر آئےگا۔ گوگل نے آؤٹ آف آفس کیلنڈر انٹیگریشن کے پریویو اپریل میں دکھائے تھے، اس لیے یہ خبر کلاؤڈ نیکسٹ 2019 کی خبروں کو فالو کرنے والوں کے لیے نئی نہیں ہے۔
اس فیچر کے آنے کے بعد جب بھی آپ ای میل کمپوز کر تے ہوئے ای میل ایڈریس لکھیں گے تو دوسرے صارف دفتر سے باہر ہونے کی صورت میں گوگل آپ کو فورا ایک بینر دکھائے گا، جس میں لکھا ہوگا کہ یہ مطلوبہ رابطہ آؤٹ آف آفس ہے اور ان کی دفتر واپس اس تاریخ یا دن کو ہو گی۔
(جاری ہے)
اس نئے فیچر سے چھٹیوں پر جانے والے صارفین کی چھٹیاں پرسکون گزریں گے اور ای میل بھیجنے والے صارفین کو بھی معلوم ہو جائے گا کہ دوسرا صارف اس وقت چھٹیوں ہے، اس لیے واپسی ای میل میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔تقریباً 15 دنوں میں یہ فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry