GSMA announces LG G5 for best device at MWC 2016

GSMA Announces LG G5 For Best Device At MWC 2016

جی ایس ایم اے گلوبل موبائل ایوارڈ

جی ایس ایم ایسوسی ایشن نے گلوبل موبائل ایوارڈ(Glomo) کے فاتحین کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سال 8 درجہ بندیوں میں مقابلہ ہوا، ہر درجہ بندی(کیٹیگری) میں کم از کم ایک ذیلی درجہ بندی بھی تھی۔
اس سال کی آٹھ درجہ بندیاں کچھ اس طرح تھیں۔
1. دی کنکٹڈ لائف ایوارڈ
2. بیسٹ موبائل سروس
3. شوشل اینڈ اکنامک ڈیویلپمنٹ
4. بیسٹ موبائل ایپ
5.

بیسٹ موبائل ہینڈ سیٹ اینڈ ڈیوائسز
6. بیسٹ موبائل ٹیکنالوجی
7. گورنمنٹ ایکسیلنس ایوارڈ
8. آؤٹ سٹینڈنگ اچیومنٹ ایوارڈ

ہم یہاں تمام فاتحین کا ذکر تو نہیں کریں گے مگر ہماری دلچسپی کے چندفاتحین درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


• بہترین سمارٹ فون 2015:سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج
• بہترین کم قیمت سمارٹ فون(100ڈالر سے کم): شومی ریڈ می 2
• بہترین موبائل ٹیبلٹ:مائیکروسافٹ سرفس پرو 4
• بہترین وئیر ایبل ٹیکنالوجی: ACTIVHEARTSدل کی دھڑکن کی رفتار معلوم کرنے والی ڈیوائس
• بہترین کنکٹڈ کنزیومر الیکٹرونک ڈیوائس: سام سنگ گیئر ایس 2
• مجموعی طور پر بہترین موبائل ایپلی کیشن(ججز کی پسندیدہ)گوگل کارڈ بورڈ
• بہترین موبائل میوزک ایپلی کیشن:ساؤنڈ کلاؤڈ ایپلی کیشن
• موبائل ورلڈ کانگرس 2016 میں بہترین نئی ڈیوائس:ایل جی جی 5
تمام فاتحین کی فہرست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں.

تاریخ اشاعت: 2016-02-26

More Technology Articles