Here’s why India wants to build its own WhatsApp and Gmail
بھارت اپنا وٹس ایپ اور جی میل پلیٹ فارم بنائے گا
بھارتی حکومت امریکی ٹیکنالوجی پر انحصار کم کر کے کمیونی کیشن اور ڈیٹا کو اپنے ملک میں ہی محفوظ کرنا چاہتی ہے۔
بھارتی حکومت جی میل کی طرح کی سروس بھی متعارف کرانا چاہتی ہے۔ یہ آفیشل کمیونی کیشن کے لیے استعمال ہونگی۔
حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کے ہواوے پر پابندی نے نئی دہلی کے لیےخطرے کی گھنٹی بجا دی۔ بھارتی حکومت کو خدشہ ہے کہ اگر امریکی حکومت چاہے تو اپنی کمپنیوں کو بھارت میں نیٹ ورک سست کرنے کا کہہ سکتی ہے۔ بھارتی حکام کا خیال ہے کہ وہ آسان شکار ہو سکتے ہیں، اس لیے انہیں اقدامات کرنے چاہیے۔
(جاری ہے)
بھارتی حکومت کا مقبول عام ایپس پر پابندی کوئی نئی بات نہیں۔
بھارت سے پہلے فرانس بھی اپریل کے شروع میں حکومتی اہلکاروں کے لیے Tchap نامی چیٹ ایپ بنا چکا ہے۔ یہ ایپ اوپن سورس میسجنگ کلائنٹ Riot پر بیسڈ ہے۔یہ اینڈروئیڈ، آئی او ایس اور ویب کےلیے دستیاب ہے اور اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہے۔ یہ ایپلی کیشن تمام ڈیٹا اپنے ملک کے ڈیٹا سنٹروں میں ہی محفوظ کرتی ہے۔
فیس بک کی ملکیت وٹس ایپ بھارت میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن ہے۔ بھارتی حکومت کئی بار اسے مانیٹر کرنے کے لیے بیک ڈور استعمال کرنے کا سوچ چکی ہے۔ تاہم وٹس ایپ نے اس حوالے سے بھارتی مطالبات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry