hot rubber on Iphone 7 techrex

Hot Rubber On Iphone 7 Techrex

گرم مائع ربڑ بھی آئی فون 7 کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

یوکرینی ویڈیو لاگر ٹیک ریکس اپنے الٹے سیدھے تجربات کےلیے کافی مشہورہے۔ آئی فون کے ساتھ تو اسے خصوصی ہے عشق ہے۔ کبھی وہ  آئی فون کو  دنیا کی سب سے اونچی عمارت سے پھینکتے نظر آتا ہے تو  کبھی مذاق ہی مذاق میں نئے آئی فون 7 میں برمے سے سوراخ کردیتا ہے۔ایک بار تو اس نے آئی فون 7 کو 17گھنٹے  کے لیے  کوکا کولا میں جمادیا تھا۔

(جاری ہے)

اب کی بار اس  نے آئی فون 7 پر گرم گرم سیلیکون ربڑ ڈال کر اسے 6 گھنٹے کے لیے سوکھنے دیا۔
ایک وائرل ویڈیو میں ٹیک ریکس نے نئے آئی فون کے باکس میں چارجر اور دوسری اسسریز کے اوپر گرم ربڑ ڈال کر اس کے اوپر آئی فون 7 رکھا اور پھر آئی فون 7 پر بھی ربڑ ڈال دیا۔ گھنٹوں بعد جب اس نے ربڑ کو  الگ گیا تو آئی فون پہلے کی طرح آن تھا۔ تاہم خشک ربڑ پر آئی فون کے بٹن اور چارجر کے نشان بن گئے تھے۔

تاریخ اشاعت: 2016-10-14

More Technology Articles