IN 3 YEARS HUAWEI WANTS TO SELL SMARTPHONES WORTH 2 BILLION dolar IN PAKISTAN

IN 3 YEARS HUAWEI WANTS TO SELL SMARTPHONES WORTH 2 BILLION Dolar IN PAKISTAN

ہوواوے اگلے تین سالوں میں پاکستان میں 2 ارب ڈالرکے سمارٹ فون فروخت کرے گا

ہوواوے نے عالمی مارکیٹ سے اگلے پانچ سالوں میں 100ارب ڈالر کی آمدن حاصل کرنے کا ہدف متعین کیا ہے۔کمپنی اگلے 3سالوں میں پاکستان سے 2ارب ڈالر کمانا چاہتی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان میں کمپنی کے ڈیوائسز سیکشن کے ایم ڈی مسٹر شان نے مزید بتایا کہ سمارٹ فون کے حوالے سے کمپنی کی کارکردگی کافی بہتر ہو رہی ہے۔
رپورٹس کے مطابق ہوواوے کا تازہ ترین فلیگ شپ میٹ 8 چین میں 10لاکھ سے زیادہ کی تعداد میں فروخت ہو چکا ہے۔
پاکستان میں ہوواوے کے لیے 2015 کافی اچھا سال رہا۔سمارٹ فونز کیٹیگری میں 2014 میں کمپنی کا شیئر جو 7 فیصد سے بھی کم تھا، وہ 2015 میں بڑھ کر 13 فیصد ہوگیا۔

تاریخ اشاعت: 2016-01-20

More Technology Articles