Instagram FINALLY lets you zoom in on photos

Instagram FINALLY Lets You Zoom In On Photos

انسٹا گرام نے تصاویراور ویڈیوز کو زوم کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا

اب آپ انسٹاگرام پر تصاویراور ویڈیو کو زوم کر کے دیکھ سکیں گے۔ایک ٹوئٹ میں انسٹاگرام نے بتایا کہ آئی او ایس انسٹاگرام پر اب صارفین تصاویر اور ویڈیوز زوم کر سکیں گے۔
اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین انگلیوں سے تصاویر اور ویڈیوز کو ویسے زوم کر سکتے ہیں، جیسے وہ گیلری کی تصاویر زوم کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ فیچر فیڈ،پروفائل اور ایکسپلورر کے مواد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
انسٹاگرام کی اس اپ ڈیٹ کے بعد یہ صرف سوشل میڈیا نہیں بلکہ فوٹوگرافرز کا پلیٹ فارم بھی بن گیا ہے لیکن اب انسٹا گرام کو اب اپنی زیادہ سے زیادہ 1080 پکسل ریزولوشن کو بھی اپ گریڈ کرنا چاہے۔ اب بہت سے صارفین کے پاس کیو ایچ ڈی اور 4K ڈسپلے سمارٹ فونز آگئے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-31

More Technology Articles