Instagram now supports GIF stickers in Stories

Instagram Now Supports GIF Stickers In Stories

انسٹاگرام نے اب سٹوریز میں جف سٹیکرز کی سپوٹ متعارف کرا دی

انسٹاگرام نے سٹوری موڈ کے لیے جف سٹیکر کی سپورٹ متعارف کرا دی ہے۔صارفین اب فوٹوز اور ویڈیوز میں اینی میٹڈ سٹیکرز بھی ڈال سکیں گے۔آپ دستیاب سٹیکرز بھی استعمال کرسکتے ہیں اور مزید سٹیکرز کو بھی سرچ کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ان تمام سٹیکر کا بیک گراؤنڈ ہٹا دیا گیا ہے، اس وجہ سے یہ آپ کی ویڈیو یا تصاویر میں بڑی خوبصورتی سے ایڈجسٹ ہو جاتے ہیں۔ آپ ایک تصویر پر جتنے چاہیں سٹیکر شامل کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ انسٹاگرام صارفین جلد ہی اپنی سٹؤریز میں کسی بھی ایسپکٹ ریشو کی تصویر شامل کر سکیں گے۔ یہ تبدیلی چند ہفتوں میں لاگو ہو جائے گی۔

Instagram now supports GIF stickers in Stories
تاریخ اشاعت: 2018-01-24

More Technology Articles