Instagram testing a Save Draft feature

Instagram Testing A Save Draft Feature

انسٹا گرام Save Draft کا فیچر ٹسٹ کر رہا ہے

انسٹاگرام Save Draft فیچر ٹسٹ کر رہا ہے۔ جیسا کہ اس کے نام سےہی ظاہر ہے، اس فیچر کی بدولت صارفین اپنی پوسٹ کو بعد میں پبلش کرنے کے لیے محفوظ کر سکیں گے۔
انسٹاگرام کے بہت سے صارفین بہت عرصے سے اس فیچر کے انتظار میں تھے۔

(جاری ہے)

اس فیچر سے صارفین اپنی پوسٹ کو بعد میں پبلش کرنے کے لیے تیار کر سکیں گے۔
سیو ڈرافٹ کا فیچر ابھی تک ٹسٹنگ کے مراحل میں ہے ۔ کمپنی نے ابھی یہ نہیں بتایا کہ اس فیچر کوتمام صارفین کے لانچ کیا جائے گا۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ان کی ایپلی کیشن میں یہ فیچر موجود تھا تاہم بعد میں غائب ہوگیا۔

Instagram testing a Save Draft feature
تاریخ اشاعت: 2016-08-10

More Technology Articles