Instagram will tell you which of your boring friends to unfollow

Instagram Will Tell You Which Of Your Boring Friends To Unfollow

انسٹاگرام اب بتائے کہ کس اکاؤنٹ کو اَن فالو کر دینا چاہیے

انسٹاگرام نے  اُن اکاؤنٹس ، جنہیں آپ فالو کرتے ہیں، کی  فہرست کو منظم کرنے کے چند نئے طریقے  شامل کیا ہے۔اب آپ دیکھ سکیں گے کہ  کونسے اکاؤنٹس ،آپ کی فیڈ میں زیادہ نظر آ رہے ہیں۔ اس طریقے سے آپ جان سکیں گے کہ کونسا شخص  سپامنگ کر رہا ہے اور کونسا شخص بالکل ہی بور ہے اور کوئی پوسٹ نہیں کرتا۔

(جاری ہے)

  آپ اپنے پروفائل  پر موجود فالونگ بٹن  کے ذریعے فالونگ کیٹیگری تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
فالونگ کیٹیگریز کی مدد سے آپ بڑی آسانی سے ایسے افراد کو پتا چلا سکتے ہیں، جنہیں اَن فالو کر دینا چاہیے۔اس طرح آپ اپنی فیڈ کو سٹریم لائن کر سکتے ہیں۔انسٹاگرام کا یہ نیا فیچر کافی مفید ہو گا۔ اس کی مدد سے صارفین  صرف اپنی دلچسپی کے  اکاؤنٹس کو ہی فالو کر سکیں گے۔


تاریخ اشاعت: 2020-02-10

More Technology Articles