iOS 10 now powers 87% of all iDevices

IOS 10 Now Powers 87% Of All IDevices

آئی او ایس 10 اب 87 فیصد آئی ڈیوائسز پر انسٹال ہے

ایپل نے جون میں ہونے والی ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی میں آئی او ایس 11 کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بیٹا ورژن تو متعارف کرائے جا رہے ہیں لیکن اسے باضابطہ طور پر ستمبر میں جاری کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اس وقت 87 فیصد آئی ڈیوائسز پر آئی او ایس 10 انسٹال ہیں۔اس سے پچھلا ورژن آئی او ایس 9 اس وقت 10 فیصد آئی ڈیوائسز پر انسٹال ہے جبکہ اس سے پچھلے ورژنز 3 فیصد آئی ڈیوائسز پر انسٹال ہیں۔
ان اعداد و شمار سے اندازہ ہوتا ہے آئی او ایس 11 کے جاری ہونے کے بعد بہت سے صارفین پچھلے ورژن سے جدید ورژنز پر منتقل ہونگے۔

iOS 10 now powers 87% of all iDevices
تاریخ اشاعت: 2017-08-06

More Technology Articles