iOS 8 will let you scan credit cards with your camera

IOS 8 Will Let You Scan Credit Cards With Your Camera

آئی او ایس 8 کی مدد سے آپ اپنے کیمرے سے اپنا کریڈٹ کارڈ سکین کر سکتے ہیں

ابھی تک گوگل والٹ یوزرز ہی اپنی ڈؤائس کے کیمرے سے اپنا کریڈٹ کارڈ سکین کر سکتے تھے۔اب ایپل نے بھی آن لائن گیمز کی ادائیگی کے لیے آئی او ایس 8 میں یہ سہولت متعارف کروا دی ہے۔

(جاری ہے)


یہ سہولت سفاری کے ذریعے آن لائن ادائیگی کے لیے نہیں ہے البتہ آپ اس کے ذ ریعے ایمازون پر شاپنگ کر سکتے ہیں۔آن لائن شاپنگ کی صورت میں ادائیگی کرنے کے لیے آپ کو اپنے کیمرے سے اپنے کریڈٹ کارڈ کی تصویر لینی ہوگی اور بس ہو گیا کام۔ آپ چاہیں تو لی گئی تصویر کو مستقبل کے استعمال کے لیے محفوظ بھی کر سکتے ہیں یا چاہیں تو ہر دفعہ نئی تصویر لے سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-06-09

More Technology Articles