LG Introduces G Watch

LG Introduces G Watch

ایل جی کی نئی سمارٹ واچ’’جی واچ‘‘

ایل جی اس سال جون میں اپنی ’ جی واچ ‘ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ایک خبر کے مطابق ایل جی کی یہ واچ 199 ڈالر کی قیمت پر فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)


عین ممکن ہے کہ یہ گوگل کی آفیشل ’’نیکسس‘‘ سمارٹ واچ کے طور پر بھی متعارف کروائی جائے، جیسے پہلے گوگل کے نیکسس ٹیبلیٹ اور موبائل فونز مارکیٹ میں آچکے ہیں۔
ایل جی کی یہ واچ 280x280 پکسل پر مشتمل ہوگی۔ اس کے علاوہ اس میں 512 ایم بی ریم اور 4 جی بی اندرونی ذخیرہ کرنے کی خصوصیت ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2014-04-30

More Technology Articles