lg officially announces f1 6 aperture for v30 camera
ایل جی کا سب سے چوڑے اپرچر والا اسمارٹ فون کیمرا
31 اگست کو ایل جی اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فون ایل جی وی 30 ریلیز کرنے والا ہے۔ لیکن اس سے پہلے ایل جی نے اس اسمارٹ فون کے کیمرے کے حوالے سے کچھ اطلاعات جاری کی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ یہ فون باقی اسمارٹ فون کتنا مختلف ہوگا۔
اس اسمارٹ فون کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پشت پر دو کیمرے نصب ہیں جن میں سے ایک کیمرے کے عدسے کا اپرچر سائز f/1.6 ہے۔ یہ دنیا کا پہلا عوامی اسمارٹ فون ہے جس میں اتنے چوڑے اپرچر یا دہانے والے عدسے کا استعمال کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
خاص طور پر جو روشنی کم ہو تو زیادہ اپرچر سائز کی وجہ سے V30 کا کیمرا زبردست تصاویر کھینچ سکتا ہے۔
عدسے کے اپرچر سائز میں تبدیلی کے علاوہ ایل جی نے اس فلیگ شپ اسمارٹ فون میں پلاسٹک سے بنے عدسے کے بجائے انتہائی شفاف شیشے کے عدسے استعمال کیے ہیں جن کے بارے میں ایل جی کا کہنا ہے کہ وہ پلاسٹک کے مقابلے میں روشنی کو زیادہ بہتر طریقے سے کیمرے کے سینسر تک پہنچا سکتے ہیں۔
مختلف اپرچر سائز کا تقابلی جائزہ
اسمارٹ فون کی مارکیٹ میں ایل جی کا حصہ بہت زیادہ تو نہیں ہے لیکن اس کے اسمارٹ فون اپنے انفرادیت کی وجہ سے دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry