LG will reveal the world first Android Nougat phone on September 6

LG Will Reveal The World First Android Nougat Phone On September 6

ایل جی دنیا کا پہلا اینڈروئیڈ نوگٹ فون 6ستمبر کو متعارف کرائے گا

ایل جی نے ایل جی وی 20 لانچ کی تقریب کے لیے دعوت نامے بھیجنا شروع کر دئیے ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے پہلا اینڈروئیڈ نوگٹ فون ہوگا اور ان دعوت ناموں کے مطابق یہ 6ستمبر کو لانچ ہوگا۔

(جاری ہے)


فون کی تقریب رونمائی سان فرانسسکو میں ہوگی۔ کمپنی نے ابھی اس سے زیادہ کچھ نہیں بتایا ۔
ایل جی نے اپنی تقریب آئی فون کی تقریب رونمائی سے ایک ہفتہ پہلے رکھی ہے۔اگلا آئی فون بھی 12 ستمبر سے 16ستمبر کے درمیان لانچ ہوسکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-04

More Technology Articles