Microsoft Edge now available publicly on iOS and Android

Microsoft Edge Now Available Publicly On IOS And Android

مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے لیے مائیکروسافٹ ایج براؤزر جاری کر دیا

مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے  تمام صارفین کے لیے مائیکروسافٹ ایج براؤزر جاری کر دیا ہے۔اس سے پہلے یہ پرائیویٹ بیٹا ورژن میں تھا۔ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین پلے سٹور یا ایپ سے سٹور سے اسے مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتےہیں۔
اینڈروئیڈ اور آئی او ایس پر براؤزر کی بھرمار ہے۔ ایسے میں دونوں پلیٹ فارمز پر اس کا کیا مستقبل ہوگا، ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

ہاں اگر آپ ونڈوز 10 میں مائیکروسافٹ ایج استعمال کرتےہیں اور چاہتے ہیں کہ موبائل پر بھی آپ کی براؤزنگ ہسٹری، پاس ورڈ، لاگ ان اور اوپن ٹیب sync ہو جائیں تو آپ ضرور مائیکروسافٹ ایج استعمال کریں۔
اینڈرویڈ صآرفین اس براؤزر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آئی او ایس صآرفین اس براؤزر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-12-01

More Technology Articles