Microsoft is officially the proud owner of LinkedIn

Microsoft Is Officially The Proud Owner Of LinkedIn

مائیکروسافٹ نے لنکڈان کو خریدلیا

مائیکروسافٹ نے باضابطہ طور پر لنکڈان کو 26.2 ارب ڈالر میں خرید لیاہے۔ مائیکروسافٹ اور لنکڈان کے درمیان کئی مہینوں سے خریداری کےحوالے سےبات چیت جاری تھی، جسے اب اس وقت منظر عام پر لایا گیا جب یورپی یونین نے اس خریداری کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)


لنکڈ ان کے صارفین کو اس خریداری سے کچھ زیادہ فرق نہیں پڑے گا بلکہ لنکڈان کے صارفین اب لنکڈان پر مائیکروسافٹ آفس کے فیچرز استعمال کر سکیں گے۔اس کے علاوہ اب وندوز 10 کے صارفین بھی لنکڈان کے نوٹی فیکیشن اپنے ڈیسک ٹاپ پر حاصل کر سکیں گے۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-09

More Technology Articles