Microsoft moves Fonts management to Settings

Microsoft Moves Fonts Management To Settings

مائیکروسافٹ فونٹس منیجمنٹ کو سیٹنگز میں منتقل کرے گا

مائیکروسافٹ کا ارادہ ہے کہ مستقبل میں ونڈوز 10 میں فونٹس منیجمنٹ کو کنٹرول پینل سے سیٹنگ ایپلی کیشن میں منتقل کر دیا جائے۔ جلد ہی فونٹس کنٹرول پینل کی بجائے سٹینگ میں پرسنلائزیشن سٹینگ ایپلی کیشن میں دستیاب ہونگے۔

(جاری ہے)


ونڈوز 10 کے ایڈمن اور صارفین جب سٹینگ کھولیں گے تو انہیں دستیاب فونٹس کی فہرست ملے گی۔ سرچ اور فلٹر سے فوٹنس کو بہتر طریقے سے تلاش کیا جا سکے گا۔ اس کے علاوہ فونٹس کے پریویو دیکھنے، انہیں انسٹال کرنے اور اَن انسٹال کرنے کو بھی آسان بنایا گیا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2018-02-15

More Technology Articles