Microsoft said to be terminating its Surface tablet line

Microsoft Said To Be Terminating Its Surface Tablet Line

مائیکروسافٹ نے سرفیس ٹیبلیٹ لائن ختم کرنے کا ارادہ کر لیا!!!

جمعرات کو سامنے آنے والی ایک خبر کے مطابق مائیکروسافٹ اپنے سرفیس ٹیبلیٹ لائن کو ختم کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔کمپنی نے یہ فیصلہ سرفیس پرو 3 کی امید سے کم فروخت پر کیا ہے۔مائیکروسافٹ کو اپنے ٹیبلیٹس سے کافی امید تھی مگر بڑی سکرین والے سمارٹ فونز نے ٹیبلیٹس کی بزنس کو کافی مشکل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)


سرفیس سلیٹس کے پہلے دو ماڈلز میں بھی 1.7 بلین ڈالر کا نقصان دیکھنے میں آیا تھا۔اور اب بھی مائیکروسافٹ سرفیس پرو 3 کے 1 ملین یونٹس برآمد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
یہ بھی امید کی جا رہی تھی کہ سرفیس پرو 3کی مئی میں ریلیز کے بعد مائیکروسافٹ سرفیس منی بھی جلد ہی متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ مینوفیکچر اس سلسلے کو مزید بڑھانے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

تاریخ اشاعت: 2014-10-10

More Technology Articles