Microsoft Surface Phone shows up in browser benchmark

Microsoft Surface Phone Shows Up In Browser Benchmark

مائیکروسافٹ سرفس فون

ایچ ٹی ایم ایل 5 ٹسٹ بینچ مارک کے مطابق مائیکروسافٹ سرفس فون پر کام کر رہا ہے۔اس فون میں ونڈوز 10 موبائل انسٹال ہوگی(جسے بینچ مارک ویب سائٹ نے ونڈوز فون 10 لکھا ہے)۔ٹسٹ میں ایج 12 براؤزراستعمال کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)


نتائع کے مطابق ٹسٹ کی جانے والی ڈیوائس کی ریزولوشن 640x360 ہے،تاہم ہوسکتا ہے کہ پروٹو ٹائپ ڈیوائس ہونے کی وجہ سے اسے مختلف ریزولوشنز پر چیک کیا جا رہا ہو۔اس ڈیوائس کے بارے میں مزید معلومات سامنے نہیں آئیں۔
مائیکروسافٹ سرفس فون کے بارے میں ستمبر 2012 سے افواہیں سامنے آنا شروع وہ گئیں تھی لیکن لگتا ہے کہ مائیکروسافٹ نے اسے اب متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Microsoft Surface Phone shows up in browser benchmark
تاریخ اشاعت: 2015-11-19

More Technology Articles