Microsoft unveils near real time language translation for Skype

Microsoft Unveils Near Real Time Language Translation For Skype

اب اسکائپ پردنیا بھر کی کسی بھی زبان میں بات کرنا آسان ہوجائے گا

اسکائپ پر اب دنیا بھر کی کسی بھی زبان میں بات کرنا مزید آسان ہوجائے گا، کیونکہ مائیکرسافٹ نے رئیل ٹائم ٹرانسلیشن کو آسان کردیاہے۔

امریکی کمپنی اپنی آن لائن فون سروس مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے اسکائپ پر اب رئیل ٹائم ٹرانسلیٹر کی سہولت بھی مہیا کی جائیگی، جس سے صارف دنیا کے کسی بھی خطے میں رہنے والی کی زبان سمجھ سکے گا۔

(جاری ہے)

کمپنی کے مطابق اس فیچر کی رواں سال آزمائش کی جائیگی، جس کے بعد اسے باقاعدہ طور پر متعارف کرادیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-05-29

More Technology Articles