Microsoft unveils new Windows 10 devices on October 6th

Microsoft Unveils New Windows 10 Devices On October 6th

مائیکروسافٹ اگلے ماہ ونڈوز 10 ڈیوائسز متعارف کرانے والا ہے

مائیکروسافٹ 6 اکتوبر کو نیویارک میں ایک تقریب کا انعقاد کرے گا۔ اس تقریب میں نئی ونڈوز 10 ڈیوائسز متعارف کرائی جائیں گی۔ نئی ڈیوائسز مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا خود متعارف کرائیں گے۔
مائیکروسافٹ اس تقریب میں دوسری ڈیوائس کے ساتھ سرفس ہب بھی متعارف کرا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

سرفس ہب کی صارفین کو ترسیل جنوری 2016 میں شروع ہوگی۔سرفس ہب کی قیمت 7 ہزار ڈالر سے 20 ہزار ڈالرکےدرمیان ہوسکتی ہے۔اس کے علاوہ تقریب میں سرفس ٹیبلٹ، لومیا سمارٹ فونز، ایکس باکس ون اور پی سی ڈیوائسز بھی متعارف کرائی جا سکتی ہیں۔مائیکروسافٹ کے ہولولینز کا مزید تعارف بھی کرایا جا سکتا ہے۔

Microsoft unveils new Windows 10 devices on October 6th
تاریخ اشاعت: 2015-09-15

More Technology Articles