- Home
- Technology
- Microsoft warns 1 million computers are still vulnerable to major Windows security exploit
Microsoft warns 1 million computers are still vulnerable to major Windows security exploit
ایک ملین کمپیوٹر ونڈوز کی خرابی سے شدید متاثر ہو سکتے ہیں۔ مائیکروسافٹ نے خبردار کر دیا
اگرچہ مائیکروسافٹ اس کےلیے ایک پیچ بھی جاری کیا ہے۔ یہ پیچ پرانے سرور اور ونڈوز ایکس پی مشینز کے لیے بھی جاری کیا گیا ہے۔حالیہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ پیچ جاری کرنے کے باوجود اس وقت ایک ملین کمپیوٹر جو انٹرنیٹ سے منسلک ہیں، حملوں سے متاثر ہو سکتے ہیں۔
مائیکروسافٹ کے سیکورٹی ریسپانس سنٹر میں کام کرنے والے ڈائریکٹر آف انسیڈینٹ ریسپانس، سائمن پوپ نے خبردار کیا ہے کہ مائیکروسافٹ کو اس خرابی کی موجودگی کا یقین ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس خرابی کے لیےپیچ جاری ہوئے دو ہفتے ہو چکے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم خطرے سےباہر ہیں۔
سائمن نے مزید بتایا کہ اس سے پہلے جب WannaCry سامنے آیا تو EternalBlue خرابی کےلیے پیچ جاری ہوئے دو ماہ ہو چکے تھے لیکن اس کے باوجود بہت سے کمپیوٹر اس سے متاثر ہوئے۔اٹرنل بلیو خرابی پبلک میں لیک ہو گئی تھی، جس سے ہیکروں نے آزادانہ مال وئیر بنائے۔ یہ نئی بلیو کیپ (BlueKeep) خرابی ابھی پبلک میں سامنے نہیں آئی۔
نئی خرابی ونڈوز ایکس پی، ونڈوز 7 اور سرور ورژنز جیسے ونڈوز سرور 2003، ونڈوز سرور 2008 آر 2 اور ونڈوز سرور 2008 میں ریموٹ ڈیسک ٹاپ سروسز میں سامنےآئی تھی۔یہ آپریٹنگ سسٹم ابھی بھی بہت زیادہ کمپیوٹرز میں استعمال ہو رہے ہیں۔مائیکروسافٹ نے سسٹم ایڈمنز کو مشورہ دیا ہے کہ جلد از جلد اپنے سسٹمز کو اپ ڈیٹ کر لیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry