Mobile internet is faster than WiFi in 33 countries
دنیا کے 33 ممالک میں موبائل انٹرنیٹ، وائی فائی سے زیادہ تیز رفتار ہے
اوپن سگنل کی ایک تحقیق(یہاں کلک کریں) سے پتا چلا ہے کہ دنیا کے 33 ممالک میں موبائل انٹرنیٹ وائی فائی کے مقابلے میں زیادہ تیز رفتار ہے۔ ان 33 ممالک میں افریقا، یورپ، لاطینی امریکا اور مشرق وسطیٰ کے ممالک شامل ہیں۔ بہت سے ممالک، جیسے آسٹریلیا، عمان اور چیک ری پبلک میں تو موبائل انترنیٹ وائی فائی کے مقابلے میں 10Mbps سے بھی زیادہ تیزرفتار ہے۔
(جاری ہے)
آسٹریا، ایران اور جنوبی افریقا میں بھی موبائل انٹرنیٹ وائی فائی کے مقابلے میں کئی ایم بی تیز رفتار ہے۔
بہت سے ممالک ایسے بھی ہیں جہاں سیلولر اور وائی فائی لنکس ایک سی رفتار فراہم کر رہے ہں۔
وائی فائی کا زیادہ فائدہ ان ممالک میں ہے جہاں گھریلو براڈ بینڈ بہت تیز رفتار ہیں۔ ان ممالک میں ہانگ کانگ، سنگا پور، جنوبی کوریا اور امریکا شامل ہیں تاہم ایل ٹی ای بہت سے علاقوں میں بہتر ڈاؤن لوڈ سپیڈ مہیا کرتا ہے۔ لبنان کے کچھ علاقوں میں موبائل ڈاون لوڈ سپیڈ وائی فائی کے مقابلے میں 25Mbps زیادہ ہے۔
صارفین اور موبائل بنانے والی کمپنیاں سب کا ہی خیال ہے کہ وائی فائی موبائل انٹرنیٹ سے بہتر ہوتا ہے لیکن تحقیق کے نتائج سے پتا چلتا ہے کہ صارفین اور موبائل بنانے والی کمپنیوں کو اس حوالے سے دوبارہ سوچنا چاہیے
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry