Mobilink Announces the Launch of iPhone 6s and iPhone 6s Plus in Pakistan

Mobilink Announces The Launch Of IPhone 6s And IPhone 6s Plus In Pakistan

موبی لنک نے پاکستان میں آئی فون 6 ایس اور 6ایس پلس کی لانچنگ کا اعلان کر دیا

یو فون (تفصیلات اس صفحے پر) اور زونگ(تفصیلات اس صفحے پر) کے علاوہ موبی لنک بھی پاکستان میں آئی فون 6 یس اور 6ایس پلس لانچ کر رہا ہے۔موبی لنک کےصارفین 13 نومبر سے اس سمارٹ فون کو خرید سکیں گے تاہم کسی بھی وارد بزنس سنٹر اور ویب سائٹ پر ان ڈیوائسز کا پری آرڈر کیا جا سکتاہے۔

(جاری ہے)


4.4 اور 5.5انچ ریٹینا ڈسپلے کے ساتھ آئی فون 6 ایس اور 6ایس پلس کا بیرونی ڈیزائن ویسا ہی ہے جیسا آئی فون 6 اور 6پلس کا تھا تاہم ڈیوائس کا ہارڈ ورئیر اور ٹیکنالوجی میں کافی بہتریاں کی گئیں ہیں۔

آئی فون 6 ایس اور 6 ایس پلس ، ٖاب تک کے سب سے بہترین آئی فون ماڈل ہیں۔دوسرے فیچرز میں ٹچ آئی ڈی، 3 ڈی ٹچ اور لائیوفوٹؤز کافی اہم ہیں۔
موبی لنک صارفین یہاں کلک کر کے بھی آئی فون 6 ایس اور 6ایس پلس کےپری آرڈر دے سکتےہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-10-31

More Technology Articles