Netflix now lets you download videos onto your PC

Netflix Now Lets You Download Videos Onto Your PC

نیٹ فلکس ویڈیو کو اب پی سی پر بھی ڈاون لوڈ کرنے دے گا

کچھ عرصہ پہلے نیٹ فلکس نے ویڈیو کو آن لائن دیکھنے کی سہولت متعارف کرائی تھی لیکن اب ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے نیٹ فلکس نے صارفین کو ویڈیو پی سی پر ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دے رہا ہے۔

(جاری ہے)


یاد رہے کہ اس فیچر کو استعمال کرنے کے صارفین کو ونڈوز سٹور سے نیٹ فلکس ایپ (یہاں کلک کریں) ڈاؤن لوڈ کرنی ہوگی، جس کے بعد وہ ڈاؤن لوڈ کی ہوئی ویڈیو زکو دیکھ سکیں گے۔اس فیچر سے لائسنسگ کے مسائل کی وجہ سے تمام ویڈیو ڈاون لوڈ نہیں کی جا سکیں گی تاہم نیٹ فلکس کے اوریجنل شوز اور بہت سی دوسری ویڈیوز ڈاون لوڈ کے لیے دستیاب ہونگی۔

تاریخ اشاعت: 2017-04-03

More Technology Articles