New feature for WhatsApp will allow you to track your group members in real time

New Feature For WhatsApp Will Allow You To Track Your Group Members In Real Time

وٹس ایپ کے نئے فیچر سے صارفین گروپ ممبر کی لوکیشن سے رئیل ٹائم میں باخبر ہو سکیں گے

اطلاعات کے مطابق وٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے۔وٹس ایپ کے اینڈاروئیڈ بیٹا2.16.399 اور آئی اوایس بیٹا 2.17.3.28میں ایک فیچر ایسا بھی ہے جس کی مدد سےصارفین گروپ ممبر ز کی لوکیشن ٹریک کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

”لائیو لوکیشن ٹریکنگ “ نام کے اس فیچر سے صارفین کی لوکیشن 1 منٹ، 2 منٹ، 5 منٹ یا ہروقت ٹریک کی جا سکتی ہے۔صارفین اس فیچر کو ڈس ایبل بھی کر سکتے ہیں، جس کے بعد کوئی بھی اُن کی لوکیشن ٹریک نہیں کر سکے گا۔لائیو لوکیشن ٹریکنگ کا فیچر بائی ڈیفالٹ ڈس ایبل ہے۔ جب اس فیچر پر کام مکمل ہو جائے گا، وٹس ایپ اسے صارفین کےلیے جاری کر دے گا۔

New feature for WhatsApp will allow you to track your group members in real time
تاریخ اشاعت: 2017-01-29

More Technology Articles