New Google Search feature lets you compare device specifications

New Google Search Feature Lets You Compare Device Specifications

گوگل کے نئے سرچ فیچر سے صارفین دو ڈیوائسز کا موازنہ کر سکیں گے

گوگل ایک نئے فیچر کے تجربات کر رہا ہے۔ اس فیچر سے صارفین دو ڈیوائسز کا موازنہ کر کے بہتر ڈیوائس منتخب کر سکتےہیں، ڈیوائسز کا یہ موازنہ چارٹ صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)


اس فیچر کے سامنے آنے والے سکرین شاٹ سے پتا چلا ہےکہ جب صارفین گوگل پر دو ڈیوائسز کے نام ،جیسے Pixel 2 vs Pixel 2XL ،کر سرچ کریں گے گوگل انہیں چارٹ کی صورت میں دونوں ڈیوائسز کا موازنہ پیش کر دےگا۔چارٹ کے ساتھ نیلےبٹن کو دبا کر چارٹ کو پھیلایا بھی جا سکتا ہے۔
گوگل نے ابھی تک اس فیچر کو باضابطہ طور پر جاری نہیں کیا۔ کچھ اطلاعات کے مطابق یہ فیچر چند ڈیوائسز کے لیے ہی ظاہر ہو رہا ہے۔

New Google Search feature lets you compare device specifications
تاریخ اشاعت: 2017-11-06

More Technology Articles