Nokia 3310 4G (TA-1077) spotted on TENAA, runs YunOS

Nokia 3310 4G (TA-1077) Spotted On TENAA, Runs YunOS

نوکیا 3310فورجی (TA-1077) میں YunOS انسٹال ہوگا

نئے نوکیا TA-1077 کو پچھلے ماہ ایک چینی سرٹی فیکیشن ویب سائٹ پر دیکھا گیا تھا ۔اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ Nokia 3310 4G ہوگا۔ اس فون کی کچھ تفصیلات اب چینی سرٹی فیکیشن ویب سائٹ TENNA پر ظاہر ہوئی ہے۔ اندراج میں اس ڈیوائس کی ایک تصویر بھی ہے۔

(جاری ہے)


اگرچہ اندراج میں اس فون کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات کی کمی ہے لیکن جو معلومات دی ہیں، ان سے اندازہ ہوتا ہے کہ فون میں Yun-OS انسٹال ہوگا۔ یہ آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ کی بنیاد پر چین کے علی بابا گروپ نے بنایا ہے۔
اندراج میں ابھی اس فون کی قیمت اور دستیابی کے بارے میں بھی نہیں بتایا گیا۔

تاریخ اشاعت: 2017-12-29

More Technology Articles