Nokia E1 leaked specs and release details

Nokia E1 Leaked Specs And Release Details

نوکیا ای 1 کی لیک تفصیلات سامنے آ گئیں

ایچ ایم ڈی گلوبل کی نئی انٹری لیول ڈیوائس کی کافی تفصیلات سامنے آ چکی ہیں۔نوکیا کا یہ نیا اینڈروئیڈ فون Nokia E1 کے نام سے لانچ کیا جائے گا۔جمعے کو سامنے آنے والی نئی اطلاعات کےمطابق نوکیا ای 1 میں 1.4 گیگا ہرٹز کواڈ کور سنیپ ڈریگن 425 سی پی یو کے ساتھ ایڈرینو 308 جی پی یو، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل سٹوریج ہوگی۔

(جاری ہے)

ڈیوائس کا ڈسپلے 5.2 انچ یا 5.3 انچ 720p ہوگا۔ اس ڈیوائس کا رئیر کیمرہ 13 میگا پکسل جبکہ فرنٹ کیمرہ 5 میگا پکسل کا ہوگا۔
نوکیا ای 1 اور نوکیا ڈی1 سی 2017 میں آنے والی نوکیا کی 5 متوقع ڈیوائسز میں سےدو ہونگی۔ انہیں فروری کے آخر میں موبائل ورلڈ کانگرس کے موقع پر لانچ کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2017-01-07

More Technology Articles