Office 2016 starts rolling out on September 22

Office 2016 Starts Rolling Out On September 22

مائیکروسافٹ 22 ستمبر کو آفس 2016 جاری کرے گا

مائیکروسافٹ آفس کی اگلی بڑی اپ ڈیٹ بس ذرا ہی دور رہ گئی ہے۔مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مائیکروسافٹ آفس 2016 ، 22 ستمبر کو جاری کرے گا۔یہ آفس کا پہلا ورژن ہے جو خاص طور پر ونڈوز10 کے لیے بنایا گیاہے۔

(جاری ہے)

اس میں بہت سے نئے فیچر شامل کیے گئے ہیں۔ کئی لوگوں کا ایک ساتھ ایک فائل پر کام کرنا اور آؤٹ لک میں ون ڈرائیو سے فائل اٹیچ کرنے کی سہولت جیسے فیچرز پر کافی عرصے سے باتیں ہورہی ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-09-11

More Technology Articles