بند کریں
منگل اپریل

حالیہ تبصرے

اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
Ar. Tauseef Amjad Meer. 25-01-2018 11:30:55

Its IT Technology day by day improvements, thank you for acknlowdge publicly awareness

  مضمون دیکھئیے
Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
Syed Mudasar Hassan Shah 12-06-2017 11:15:24

good news

  مضمون دیکھئیے
ون پلس فائیو - 20 جون کو متعارف کروایا جائے گا‎
اس فون کا پچھلا کیمرہ آئی فون کی طرح درمیان میں ہونے کے بجائے بائیں جانب ہے۔

یہ موسم ہے نت نئے اسمارٹ فونز کا ہے۔ ایل جی 6، گلیکسی ایس 8 اور ایچ ٹی سی U11 تو پہلے ہی لوگوں کی آنکھیں خیرہ کرچکے ہیں، اب ون پلس کی باری ہے اپنے صارفین کو حیران کرنے کی۔ ون پلس کے بارے میں مصدقہ اطلاعات ہیں کہ وہ اپنا پانچواں اسمارٹ فون OnePlus 5 بیس جون کو ایک تقریب میں متعارف کروائے گا۔
اگرچہ لوگ اس فون کے بارے میں لیک ہوجانے والی خبروں کی وجہ سے بہت کچھ جانتے ہیں۔

لیکن حقیت میں ون پلس کے اس نئے فون میں کیا کچھ شامل ہوسکتا ہے، اس کے بارے میں قیاس آرائیاں ہی کی جاسکتی ہیں۔
ون پلس نے ہمیشہ ڈیزائن کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھا ہے۔ ون پلس فائیو کی لیک ہونے والی تصاویر دیکھ کو اس بات کا بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے۔ اس فون کا پچھلا کیمرہ آئی فون کی طرح درمیان میں ہونے کے بجائے بائیں جانب ہے۔ اس کا بیک کور گلاس کے بجائے ایلومینئم سے بناہوگا۔

جس کا مطلب ہے کہ اس فون میں وائرلیس چارجنگ کی سہولت میسر نہیں ہوگی۔
ڈسپلے کی بات کریں تو اس کی اسکرین کا سائز 5.5 انچ ہوگا اور یہ فل ایچ ڈی ڈسپلے ہوگی۔ پروسیسر کے بارے میں پہلے ہی کوالکوم کمپنی تصدیق کرچکی ہے کہ ون پلس فائیو میں ان کا بنایا ہوا اسنیپ ڈریگن 835 پروسیسر استعمال کیا جائے گا۔ یہ وہی چپ ہے جو گلیکسی ایس 8 اور ایچ ٹی سی U11 میں استعمال کی گئی ہے۔

توقع ہے اس میں 6 یا 8 جی بی ریم دستیاب ہوگی۔ جبکہ بیٹری ممکنہ طور پر 3300mAh ہوگی۔
ون پلس نے اپنے اس نئے فون کے کیمرے کے بارے میں خوب تعریفیں کی ہیں۔ تاہم یہ بات 20 جون تک نامعلوم رہے گی کہ وہ ایسا کیا ہے جس کی وجہ سے ون پلس فائیو کا کیمرے اتنا شاندار ہے۔
اس فون کی سب سے خاص بات اس کی قیمت ہے۔ اطلاعات ہیں کہ اس کی قیمت 450 سے 500 ڈالر کے درمیان ہوسکتی ہے۔ جو کہ گلیکسی ایس 8 اور آئی فون کے مقابلے میں کافی کم ہے۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-06-15

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     ون پلس

ون پلس کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں