Oppo introduces 10x optical zoom camera and bigger UD fingerprint scanner
اوپو نے 10x آپٹیکل زوم کیمرہ اور بڑا انڈرڈسپلے فنگرپرنٹ سکینر متعارف کرا دیا
10x ہائبریڈ آپٹیکل زوم حاصل کرنے کے لیے اس کے 5xآپٹیکل زوم میں وائیڈ اینگل لینز شامل کیا گیا ہے، جس نے زوم کو 10 گنا بہتر کرتا ہے۔ اس کے بیچ میں عام تصویروں کے لیے ایک تیسرا ماڈیول بھی ہے لیکن اس کی زوم رینج زیادہ بہتر نہیں۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق یہ ماڈیول35mm کے برابر 15.9-159mm فوکل لینتھ کور کرتا ہے۔ اس کے مقابلے میں ہواوے میٹ 20 پرو میں ٹرپل کیمرہ 35mm کی اصطلاح میں 15mm سے 80mm جاتا ہے۔
(جاری ہے)
اوپو کے نئے ماڈیول میں مین کیمرہ اور ٹیلی فوٹو لینز کے لیے ڈوئل او آئی ایس امیج سٹیبلائزیشن ہے۔ یہ سیٹ اپ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے 100 سے زیادہ پیٹنٹ کے ساتھ بنایا گیا ہے اور اسے 28 ہزار مرتبہ ٹیسٹ کیا گیاہے۔ اس کیمرے کے نمونے اگلے ماہ موبائل ورلڈ کانگرس میں دکھائے جائیں گے اور اس کیمرے کی حامل ڈیوائسز اسی سال فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔
اوپو نے ایک بڑا انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ سکینر بھی پیش کیا ہے۔ یہ سکینر R17 سمارٹ فون میں استعمال ہونے والے سکینر سے 15 گنا بڑا ہے اور ایک وقت میں دو انگلیاں سکین کر سکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی حامل ڈیوائسز بھی اسی سال پیش کی جائیں گی۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry