Oral-B Connected Toothbrush

Oral-B Connected Toothbrush

اورل بی کا بلوٹوتھ، ٹوتھ برش متعارف

کنزیومر الیکٹرونکس شو 2015 میں بہت سی حیران کن چیزیں بھی صارفین کے لیے پیش کی گئی ہے۔ ان ہی اشیاء میں اورل بی(Oral-B) کا نیا ٹوتھ برش ہے۔ یہ دانت برش کرنے کے حوالے سے صارف کی تمام ایکٹویٹی کا ریکارڈ رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

کوئی بھی صارف اپنے ریکارڈ کو اپنے ڈینٹسٹ سے شیئر بھی کر سکتا ہے۔صحت سے متعلقہ کسی دوسری ایپلی کیشن سے یہ برش آپ کو مفید مشورے بھی دے گا۔اس ٹوتھ برش میں بلوٹوتھ 4.0 ہے۔ اس کی قیمت مارکیٹ میں 159 ڈالر ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-10

More Technology Articles