PTCL Evo Wingle Upgrade Offer

PTCL Evo Wingle Upgrade Offer

پی ٹی سی ایل کی ایوو سے وینگل اپ گر یڈ آفر متعا رف

ملک میں انفارمیشن کمیونیکیشنز ٹیکنالوجی سروس فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)نے ا پنے صارفین کی سہولت کے لئے ایوو ڈ یو ائس کووینگل میں اپ گریڈ کرنے کی پیشکش کی ہے۔

یہ سہولت صرف 1500 روپے ادا کر کے حاصل کی جاسکتی ہے۔

(جاری ہے)

اس پیشکش سے صارفین 9.3mbps کی تیز ترین ر فتا ر کے ساتھ وائرلیس براڈ بینڈ انٹرنیٹ سہولت استعمال کر سکیں گے ۔صارفین یہ سہولت صر ف 2100 روپے ماہانہ پر حا صل کر سکتے ہیں جو کہ ایوو ان لمیٹیڈ پیکچ کے مہا نہ نرخ ہیں ۔

اس پیشکش کو حاصل کرنے کے لئے صارفین کو اپ گریڈ چارجز اور ماہانہ لائن لینڈ پیشگی ادا کرنا ہوگا۔ یہ پیشکش فعال اور غیر فعال دونوں کنیکشنز پر میسر ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-02-16

More Technology Articles