Researchers hide data in music – and human ears can’t detect it
محققین نے ڈیٹا کو موسیقی میں چھپا دیا اور کوئی سن بھی نہ سکا
آواز کی لہروں کے ذریعے ڈیٹا کی منتقلی نئی بات نہیں۔گانوں کے درمیان ڈیٹا شامل کرنا کوئی آسان کام نہیں کیونکہ ڈیٹا شامل کرتے ہوئے ذرا سا شور انسانی کان کو محسوس ہوجاتا ہے۔
اگر کوئی شخص اس خامی پر قابو پا سکے تو موسیقی ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا بہترین ذریعہ ثابت ہو سکتی ہے۔کیونکہ اس ڈیٹا کو لوگوں کو پریشان کیے بغیر سمارٹ فون یا کمپیوٹر کے مائیکروفونز سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
یہ کیسے کام کرتا ہے؟
اس ٹیکنیک کو ای ٹی ایچ زیورچ کے مینوئل ایچیلبرجر اور سائمن ٹانر نے بنایا ہے۔اس ٹیکنیک میں آرتھوگونل فریکوئنسی-ڈویژن ملٹی پیکسنگ (او ایف ڈی ایم) کا استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کو موسیقی کی ایسی فریکوئنسیز میں استعمال کیا جاتا ہے، جن پر انسانی کان کم توجہ دیتے ہیں بلکہ انہیں نظر انداز کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
تجربات کے بعد محققین نے دریافت کیا کہ اس طریقہ کار سے 24 میٹر کے فاصلے پر 300 سے 400 بٹس فی سیکنڈ کےڈیٹا ریٹ سے ڈیٹا ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے ان میں غلطی کی گنجائش 10 فیصد ہوتی ہےجبکہ اصل موسیقی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ تجربہ 40 افراد پر کیا گیا۔
تجربہ کے دوران جب تبدیل شدہ دھن سپیکر پر چلائی گئی تو ایک شخص کو آواز کی کوالٹی میں کسی طرح کی خرابی محسوس نہیں ہوئی جبکہ سمارٹ فون نے گانے سے بھیجے گئے ڈیٹا کو پڑھ لیا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry