Researchers want to store excess renewable energy as methane
محققین اضافی قابل تجدید توانائی کو میتھین کی صورت میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں
(جاری ہے)
ایک خردبینی جرثومہ Methanococcus maripaludis ایسا ہے جو ہائیڈروجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ استعمال کرتے ہیں اور میتھین خارج کرتے ہیں۔ ماہرین اب قابل تجدید توانائی کے الیکٹروڈز سے پانی اور اس کے ہائیڈروجن کے ایٹم الگ کریں گے۔ ہائیڈروجن کے یہ ایٹم خردبینی چرثوموں کو استعمال کرائے جائیں گے۔ جرثومے ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کریں گے اور میتھین خارج کریں گے۔ یہ گیس پانی میں حل نہیں ہوتی، اس لیے اسے دوبارہ استعمال کے لیے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے بعد ضرورت پڑنے پر، یعنی جب ہوا نہ چل رہی ہو یا آسمان پر بادل ہوں، میتھین کو فوسل فیول کی طرح جلا کر اس سے بجلی پیدا کی جا سکے گی۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ میتھین گیس کے جلانے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوگی، جس سے ماحول خراب ہوگا۔ چونکہ میتھین کو ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کر کے بنایا جائے گا، اس لیے فضا میں اس کی مقدار میں زیادہ اضافہ نہیں ہوگا۔ اس طریقہ کار کا فائدہ یہ ہے کہ اس سے موجودہ ڈھانچے کو استعمال کرتے ہوئے ہی میتھین سے بجلی بنائی جا سکتی ہے۔
ماہرین اس ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں۔ اُن کا خیال ہے کہ یہ کافی سستی ہوگی۔ ڈیپارٹمنٹ آف انرجی اس حوالے سے فنڈز فراہم کرنے کا اعلان بھی کر چکا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry