Rumors of Samsung Galaxy S8 mini point to Snapdragon 821 chipset

Rumors Of Samsung Galaxy S8 Mini Point To Snapdragon 821 Chipset

سام سنگ گلیکسی ایس 8 منی کا ڈسپلے 5.3 انچ ہوگا

افواہیں ہیں کہ سام سنگ نے گلیکسی ایس 8 کے بعد ایس 8 منی پر بھی کام شروع کر دیا ہے۔ اس ڈیوائس کو مستقبل قریب میں جنوبی کوریا میں لانچ کیا جا سکتا ہے۔
مبینہ طور پر اس منی ڈیوائس کا ڈسپلے 5.3 ہو گا لیکن ایکسٹرا وائیڈ ایسپکٹ ریشو(18.5:9) کی وجہ سے یہ 4.7 انچ محسوس ہوگا۔

(جاری ہے)


اس ڈیوائس کے ہارڈ وئیر کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس میں سنیپ ڈریگن 835 کی بجائے سنیپ ڈریگن 821 چپ سیٹ ہوگا۔
اس فون کی ریم 8 جی بی اور انٹرنل سٹوریج 32 جی بی ہوگی۔ اس فون میں سیکورٹی کے لیے آئیرس ریڈر بھی ہوسکتا ہے جو آج کل ہائی اینڈ سمارٹ فونز کا اہم فیچر ہے۔
دیکھتے ہیں کہ یہ فون حقیقت کا روپ دھارتا ہے یا پھر محض افواہ ثابت ہوتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-07-03

More Technology Articles