Russia Is Building Its Own Internet

Russia Is Building Its Own Internet

روس اپنا آزاد الگ اور آزاد انٹرنیٹ بنائے گا

روس اب امریکا اور یورپی ممالک کی اجارہ داری سے پاک اپنا الگ انٹرنیٹ بنارہا ہے۔ اس سے پہلے روس میں انٹرنیٹ کے حوالے سے کافی سختیاں ہیں۔ روس وی پی این سرور کے استعمال پر بھی پابندی لگا چکا ہے۔ اب روس امریکا اور یورپ کی اجارہ داری کو ختم کرنے کے لیے اپنا الگ انٹرنیٹ بنائے گا۔

(جاری ہے)

روس اس منصوبے پر برکس ممالک یعنی چین، بھارت، چین اور جنوبی افریقا کے ساتھ کام کرے گا۔
روسی صدر نے اپنے یوم آزادی یعنی 1 اگست 2018 تک اس منصوبے کو مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ماسکو کا خیال ہے کہ اس طرح امریکا اور یورپی ممالک روس کے داخلی معاملات میں زیادہ دخل اندازی نہیں کر سکیں گے۔

تاریخ اشاعت: 2018-02-16

More Technology Articles