Sailfish OS alpha is out for the OnePlus One

Sailfish OS Alpha Is Out For The OnePlus One

سیلفش آپریٹنگ سسٹم الفا جاری کر دیا گیا

جولا(Jolla) نے ون پلس ون کے لیے سیلفش او ایس کا الفا ورژن جاری کر دیا ہے۔اب صارفین اس آپریٹنگ سسٹم کو موبائل پر انسٹال بھی کر سکتے ہیں۔ الفاورژن ہونے کی وجہ سے اس میں بہت سے فیچر شامل نہیں کیے گئے۔

(جاری ہے)

وائی فائی کنکٹیویٹی اور کیمرہ ایپلی کیشن استعمال نہیں کی جا سکتی۔ اس کے علاوہ ابھی اس میں اینڈریوڈ کی ایپلی کیشن کے انسٹال کرنے کا فیچر بھی موجود نہیں۔
انسٹالیشن کے طریقہ کار اور دوسری معلومات کےلیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-24

More Technology Articles