Samsung Galaxy A50s and A30s arrive with new cameras, prettier rear panels
سام سنگ نے نئے ڈیزائن اور کیمرے کے ساتھ گلیکسی اے 50 ایس اور اے 30 ایس متعارف کرا دئیے
سام سنگ گلیکسی اے 50 ایس
سام سنگ نے اس فون میں رئیر پینل کو دوبارہ ڈیزائن کیا ہے۔ اس میں جیومیٹرک پیٹرن اور ہولوگرافک ایفیکٹس شامل کیے ہیں۔ یہ چار فنشنگ میں پیش کیے گئے ہیں۔ ان میں Prism Crush Black، Prism Crush White، Prism Crush Green اور Prism Crush Violet2 شامل ہیں۔
سام سنگ گلیکسی اے 50 ایس میں نئے کیمرے شامل کیے گئے ہیں۔ اس میں 48MP f/2.0 کا مین، 5MP ڈیپتھ سنسر اور 8MP 123-degree الٹرا وائیڈ ماڈیول ہے۔ اس کا سیلفی کیمرہ بھی 25MP f/2.0 سے اپ گریڈ کر کے 32MP f/2.0 کیا گیا ہے۔
دوسرے ہارڈ وئیر کے معاملے میں یہ گلیکسی اے 50 جیسا ہی ہے۔
(جاری ہے)
اس میں 6.4 انچ 1080x2340 پکسل انفینیٹی – یو سپر ایمولیڈ ڈسپلے ہے۔
گلیکسی اے 50 ایس میں 10 این ایم ایگزینوس 9610 اوکٹا کور چپ سیٹ، 4 جی بی یا 6 جی بی ریم، 15W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ سکینر ہے۔سام سنگ اس فون کی قیمت اور دستیابی کا اعلان بعد میں کرے گا۔
سام سنگ گلیکسی اے 30 ایس
اس فون کا ڈیزائن تو تبدیل کیا گیا ہے لیکن یہ چار پرانے رنگوں میں ہی دستیاب ہوگا۔ اس فون میں نیا رئیر کیمرہ 25MP f/1.7 مین (جو 16 میگا پکسل سے بڑھایا گیا ہے)، 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ ماڈیول اور 5 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر ہے۔ فون کا سیلفی کیمرہ پہلے کی طرح 16MP f/2.0 ہے۔
اس فون میں انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ سکینر کا فیچر بھی شامل کیا گیا ہے۔ اے 30 میں رئیر پر فنگر پرنٹ نصب تھا۔
گلیکسی اے 30 ایس میں 6.4 انچ انفینیٹی – وی سپر ایمولیڈ ڈسپلے ہے، جس کی ریزولوشن 720x1560 پکسل ہے۔ اسے اوریجنل اے 30 کے 1080p پینل سے ڈاؤن گریڈ کیا گیا ہے۔ اس میں 14 این ایم ایگزینوس 7904 اوکٹا کور چپ سیٹ، 3 جی بی یا 4 جی بی ریم اور 15W چارجنگ سپورٹ کے ساتھ 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔
سام سنگ اس فون کی بھی قیمت اور دستیابی کے بارے میں بعد میں اعلان کرے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry