Samsung Galaxy S8 model numbers

Samsung Galaxy S8 Model Numbers

سام سنگ نے گلیکسی نوٹ بنانا بند نہیں کیا۔ نئے گلیکسی نوٹ پر کام کر رہا ہے

سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور ایس 6 ایج کا ماڈل نمبر SM-G920 اور G925 تھا،جب سام سنگ گلیکسی ایس 7 اور ایس 7 ایج کا ماڈل نمبر SM-G930 اور SM-G935 تھا۔ اسی وجہ سے امید کی جا رہی تھی کہ سام سنگ گلیکسی ایس 8 کا ماڈل نمبر SM-G940اور SM-G945 ہوگا۔ لیکن اندازوں کے برعکس گلیکسی ایس 8 کے ماڈلز نمبر SM-G950 اور SM-G955 ہوگا۔
اس کے علاوہ اطلاعات ہیں کہ سام سنگ ایک اور ڈیوائس جس کا ماڈل نمبر SM-N950 پر بھی کام کررہا ہے۔

(جاری ہے)

یہ ماڈل نمبر واضح طور پر سام سنگ گلیکسی نوٹ ڈیوائس ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 کے حادثے کے باوجود نئے گلیکسی نوٹ پر کام کر رہا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-11-10

More Technology Articles