Samsung Galaxy S8 sales reach 5 million units

Samsung Galaxy S8 Sales Reach 5 Million Units

سام سنگ گلیکسی ایس 8 کی فروخت 50 لاکھ یونٹ تک پہنچ گئی

سام سنگ گلیکسی ایس 8 کو 21 اپریل کو لانچ کیا گیا تھا۔جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ کے مطابق اب تک ساری دنیا میں اس کے 50 لاکھ یونٹ فروخت ہو چکےہیں۔
کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ ہم تفصیلی اعداد و شمار نہیں بتا سکتے، ساری دنیا میں گلیکسی ایس 8 کی فروخت بڑھ رہی ہے۔

(جاری ہے)

ساری دنیا میں مجموعی طور پر اس کے 5 ملین یونٹ فروخت ہو چکےہیں۔
سام سنگ گلیکسی ایس 8 دنیا کی اہم مارکیٹوں میں دستیاب ہے۔ جلد ہی اسے دنیا کے 120 ممالک میں فروخت کےلیے پیش کر دیا جائے گا۔ اس ماہ کے آخر میں ہی اسے چین میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ جس کے بعد فروخت میں اچھا خاصا اضافہ متوقع ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-05-16

More Technology Articles