Samsung unveils Notebook 5 and 3 series

Samsung Unveils Notebook 5 And 3 Series

سام سنگ نے نوٹ بک 5 اور 3 سیریز متعارف کرا دی

سام سنگ نے 3 نئے ونڈوز لیپ ٹاپس متعارف کرائے ہیں۔ سام سنگ نوٹ بک 5 میٹل باڈی اور 15.6 انچ 1080p سکرین کا حامل ہے جبکہ نوٹ بک سیریز 3 میں دو ماڈلز متعارف کرائے گئے ہیں۔ پہلا ماڈل 14 انچ اور دووسرا 15.6 انچ سکرین کے ساتھ ہے۔
ان سب کا زیادہ تر ہارڈ وئیر ایک سا ہی ہے۔ یہ انٹل کے 7ویں اور 8ویں نسل کے پروسیسر آپشن میں ہیں۔ ان میں سے بہتر ماڈل میں Nvidia گرافکس بھی ہے۔

(جاری ہے)

یہ دونوں پریکٹیکل لیپ ٹاپس ہیں۔ ان میں فل کی بورڈ کے ساتھ نمبر پیڈ، کی کیپس اور ٹریک پیڈ بھی ہیں۔ دونوں کی سکرین میں سام سنگ کلر انجن کے ساتھ اینٹی گلیئر پینل بھی ہیں۔
سام سنگ نوٹ بک 3 اور 5 سب سے پہلے اپریل میں کوریا میں دستیاب ہونگے۔ اس کے بعد اسی سال کی دوسری سہ ماہی میں برازیل اور چین سمیت ساری دنیا میں دستیاب ہونگے ۔
ان ڈیوائس کے ہارڈ ئیر کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

Samsung unveils Notebook 5 and 3 series
تاریخ اشاعت: 2018-04-02

More Technology Articles