San Francisco restaurant uses iPads as plates

San Francisco Restaurant Uses IPads As Plates

سان فرانسسکو کا ایک ریسٹورنٹ آئی پیڈ کو پلیٹوں کے طور پر استعمال کرنےلگا

سان فرانسسکو کے ایک ریسٹورنٹ نے آئی پیڈ کا نیا استعمال ڈھونڈ لیاہے۔ وہ اپنے مہمانوں کو کھانا پیش کرنے کے لیے آئی پیڈ کو بطور پلیٹ استعمال کر رہا ہے۔
یہ ریسٹورنٹ ایک خصوصی ڈش A Dog in Search of Gold کو آئی پیڈ پر رکھ کر پیش کرتا ہے۔

(جاری ہے)


جس وقت مہمانوں کو آئی پیڈ پر کھانا پیش کیا جاتا ہے اس وقت اس میں ڈش کے حوالے سے ہی خصوصی ویڈیو چل رہی ہوتی ہے۔
ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ریسٹورنٹ استعمال شدہ آئی پیڈز کو کس طرح صاف کرتا ہے کیونکہ آئی پیڈ کو سنک یا ڈش واشر میں تو دھویا نہیں جا سکتا، امید ہے کہ ریسٹورنٹ اس کے لیے بھی خصوصی اقدامات کرتا ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-28

More Technology Articles