Sandisk's super-fast 400GB microSD is ready for 4K HDR video

Sandisk's Super-fast 400GB MicroSD Is Ready For 4K HDR Video

سان ڈسک کا سپرفاسٹ 400 جی بی مائیکرو ایس ڈی 4K HDR ویڈیو کےلیے تیار

بہت سے سمارٹ فونز جیسے سونی کا نیا ایکسپیریا فور کے ایچ ڈی آر ویڈیو ریکارڈنگ کر سکتے ہیں لیکن بینڈ وڈتھ اور سٹوریج کی ضروریات کی وجہ سے ان سمارٹ فون کا یہ فیچر محدود طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)


سان ڈسک کے نئے 400GB Extreme UHS-I microSDXC کارڈ سے یہ مشکل دور ہو جائے گی۔
یہ کارڈ مطابقت برقرار رکھتے ہوئے 190 ایم بی پی ایس ریڈنگ سپیڈ اور 90 ایم بی پی ایس رائٹنگ سپیڈ فراہم کرتا ہے۔ یہ کارڈ اے 2 سپیسیفیکیشن (4000 آئی او پی ایس ریڈ اور 2000 آئی او پی ایس رائٹ) کےمطابق ہے ۔ یعنی یہ آپ کو تیزی سے ایپلی کیشن لانچ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2018-03-29

More Technology Articles