Scientists may have found a way to triple battery life

Scientists May Have Found A Way To Triple Battery Life

ریت کے ذریعے موبائل بیٹریوں کی معیاد بڑھائی جا سکتی ہے!

کیلیفورنیا یونیورسٹی اور بورنز کالج آف انجینرنگ کے سائنسدانوں نے حال ہی میں سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس کی بیٹری کی تین گنا تک معیاد بڑھانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔
Nature Scientific Report journal, میں شائع کی گی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی ٹیم نے انوڈ کے لیے مخصوص گریفائٹ کی بجائے ریت کا استعمال کیا ہے۔یہ تجربہ ریت میں پائے جانے والے quartz کی بھرپور تعداد سے کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)


quartz کی بھرپور تعداد و الی ریت میں کچھ اور اجزاء شامل کیے گئے جیسے زمینی نمک اور میکگنیشم اور خالص سیلیکون بننے تک اس کو گرم کیا گیا۔یہ سیلیکون جس کو غیر محفوظ پایا گیا ہے بیٹری کی معیاد کو بڑھانے کا ذریعہ بنا ہے۔
امید کی جا رہی ہے کہ یہ جدید طریقہ نہایت سستا بھی ہوگا لیکن ابھی تک اس کے غیر زہریلے اور ماحولیات کی مطابق ہونے کی بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔

تاریخ اشاعت: 2014-07-11

More Technology Articles